جشن آزادی کےحوالےسےپاک فضائیہ کےملی نغمےکاٹیزرجاری

August 13, 2020

لاہور(نمائندہ جنگ)پاک فضائیہ نےجشن آزادی کی مناسبت سےملی نغمے کا ٹیزرجاری کردیا۔ مکمل نغمہ 14 اگست کو تمام ٹی وی چینلز پر نشرکیاجائےگا۔نغمےمیں جذبہ حب الوطنی اجاگرکیاگیاہےاوراس عہد کی تجدید کی گئی ہے کہ پاک فضائیہ کا ہر فرد پوری قوم کے شانہ بشانہ وطن عزیز کی ترقی اور خوشحالی میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے گا۔