احساس ……

August 13, 2020

ہم آج بھی محروم ہیں کیوں سمتِ سفر سے

قوموں کے لئے پَون صدی کم نہیں ہوتی

بے راہروی کا ہمیں احساس ہے لیکن

افسوس کہ بے راہروی کم نہیں ہوتی