چمن دھماکے کے خلاف وکلاء نے عدالتوں کا بائیکاٹ کیا

August 13, 2020

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان کے وکلاء تنظیموں کی اپیل پر وکلاء برادری چمن دھماکے اور اس میں بے گناہ لوگوں کی شہادت اور زخمی ہونے کے واقعہ کے خلاف گذشتہ روز کوئٹہ سمیت صوبہ بھر میں عدالتوں کا بائیکاٹ کیا اور وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔