وکلاء برادری کی جانب سے آج کشمیریوں سے یکجہتی کی تقریب ہوگی

August 13, 2020

کوئٹہ(پ ر)وکلاء برادری کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کیخلاف ،مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور جشن آزادی کی مناسبت سے پروقار تقریب کا انعقاد آج 13اگست کو ن 12بجے بلدیہ کیفے ہوٹل بالمقابل ضلعی کچہری کیا گیا ہے تقریب سے سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل آف پاکستان امین الدین بازئی ایڈوکیٹ، کبیر خان کاکڑ ایڈوکیٹ، سابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل حسن مینگل ایڈوکیٹ سمیت وکلاء تنظیموں کے عہدیداران اور سول سوسائٹی کے نمائندے خطاب کرینگے۔