ملتان‘ لودھراں چوری اور قتل کے حوالے سے ریڈ زون قرار

August 13, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر)آئی جی پنجاب کا صوبہ بھر میں کرائم کی صورتحال پر جائزہ رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق ملتان ریجن کو رابری کے حوالے سے ریڈ زون قرار دے دیا۔قتل کے واقعات میں بھی ملتان اور لودھراں کو ریڈ زون میں قرار دیا گیا ہے۔ ڈکیتی کیسز میںوہاڑی کی صورتحال غیر تسلی بخش قرار دی گئی۔