نشتر ہسپتال، مریضہ کی اٹینڈنٹ کےساتھ نوجوان کی زیادتی کی کوشش

August 13, 2020

ملتان ( سٹاف رپورٹر)نشتر ہسپتال انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث ہسپتال میں زیر علاج مریضہ کی خاتون اٹینڈنٹ کے ساتھ نوجوان کی مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش ناکام، شورشرابے پر لڑکی کے لواحقین نے ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا ۔