61سماج دشمن گر فتار اسلحہ ومنشیات برا ٓمد

August 15, 2020

اسلام آ باد(خصوصی نامہ نگار) جڑواں شہروں سے 61سماج دشمن دھر لیے گئے۔ پولیس نے ملزموں سے اسلحہ ومنشیات بھی بر آمد کر لیا۔ تھانہ وارث خان، تھانہ ترنول، مارگلہ اور رمنا پولیس، راول ڈویژن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزموں کو قانونی شکنجے میں جکڑا۔