شعیب ملک انگلینڈ پہنچ گئے

August 17, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سابق کپتان شعیب ملک ٹی 20 ٹیم کو جوائن کرنے کے لئے سب سے آخر میں انگلینڈ پہنچ گئے ہیں۔کوویڈ 19 ٹیسٹ منفی آنے کے بعد وہ ٹریننگ اور پریکٹس شروع کریں گے۔