بینک سے قرض لینا

September 04, 2020

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال :۔ جن لوگوں کا بینک میں اکاؤنٹ ہوتا ہے ،انہیں بینک کی طرف سے عموماً لون لینے کا پیغام آتا ہے۔ کیا بینک سے لون لینا درست ہے ؟

جواب:۔بینک سود پر قرض دیتے ہیں اور سودی قرضہ ناجائز ہے۔