یو ایس ٹینس ٹائٹل اوساکا کے نام

September 14, 2020

یو ایس ٹینس ٹائٹل اوساکا کے نام

نیویارک (جنگ نیوز) یو ایس اوپن ویمنز ٹائٹل جاپان کی ناؤمی اوساکا نے جیت لیا۔ فائنل میں انہوں نے وکٹوریاآزارینکا کو شکست دی۔