بورڈ کرکٹ کے فروغ پر تین برس میں 15 ارب روپے خرچ کریگا

September 17, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ آئندہ تین سال کے دوران 15 ارب روپے کی رقم ڈومیسٹک میں مردوں اور خواتین کرکٹ کے فروغ سمیت اسٹیڈیم اور انفرااسٹرکچر کی اپ گریڈیشن پر خرچ کرے گا۔