گالف ٹورنامنٹ: پہلے راؤنڈ میں ذیشان کی برتری

September 17, 2020

گالف ٹورنامنٹ: پہلے راؤنڈ میں ذیشان کی برتری

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تیسرے جناح ڈیولپمنٹ ٹور گالف ٹورنامنٹ کےپہلے راؤنڈ کے اختتام پر ذیشان علی برتری حاصل کئے ہوئے ہیں۔بدھ کو ذیشان علی ایک انڈرپار 71 کے اسکور کے ساتھ ٹاپ پر تھے جبکہ دوسرے پر بلال خان اور تیسرے پر زبیر حسین موجود ہیں۔