سلیم ملک اپیل کی سماعت 30ستمبر کو ہوگی

September 18, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جسٹس ریٹائرڈ فضلِ میراں چوہان بطور انڈیپینڈنٹ ایڈجیوڈیکٹر 30ستمبر کو سہ پہر 3بجے قومی ہائی پرفارمنس سنٹر لاہور میں سابق کپتان سلیم ملک کی اپیل پر سماعت کرینگے۔