گالف ٹورنامنٹ، ذیشان علی کی برتری قائم

September 18, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جناح ڈیولپمنٹ ٹور گالف ٹورنامنٹ کے دوسرے دن بھی 145اسکور کیساتھ ذیشان علی کی برتری قائم ہے۔ ریحان حیدر عباسی 149 کے ٹوٹل اسکور کے ساتھ دوسرے اور ناصر مسیح 150کے ٹوٹل اسکور کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔