لاہور ہائیکورٹ: بچے کی بازیابی کے معاملے میں سی سی پی او لاہور طلب

September 18, 2020

لاہور(نمائندہ جنگ) لاہور ہائیکورٹ نے بچے کی بازیابی کے معاملے میں سی سی پی او لاہور کو طلب کر لیا اور قرار دیا کہ بچے تلاش کرنا پولیس کے فرائض میں شامل ہے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مشتاق احمد نے خاتون حنا اقبال کی درخواست پر سماعت کی جس بچے کی بازیاب کی استدعا کی گئی۔