لورالائی میں ٹیلر ما سٹر نے خود کشی کرلی

September 18, 2020

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)لورالائی میں ٹیلر ما سٹر نے زندگی کا خاتمہ کر لیا پولیس کے مطابق لورلائی کے رہائشی نو جوان ٹیلر ما سٹر عیسیٰ خان گزشتہ روز زہریلی دواپی کر خودکشی کر لی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پرپہنچ کر لاش کو ہسپتال پہنچایا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔