بجلی کا بل زیادہ آگیا،اداکارہ کومل ناز کی طبیعت ناساز

September 18, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر) بجلی کا بل زیادہ آنے پر اداکارہ کومل ناز کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ اس ضمن میں معلوم ہوا ہے کہ اداکارہ کا بجلی کا بل 29 ہزار روپے آگیا ہے مالی مشکالات سے دوچار ہونے کے باعث اداکارہ نے تاحال بل نہیں ادا کیا تاہم گزشتہ شب تھیٹر سے گھر جاتے ہوئے ان کی طبیعت خراب ہوگئی جنھیں فوری طور پر ایک مقامی ہسپتال لے جایا گیا انھیں طبی امداد کے بعد گھر بھیج دیا گیا۔