نشے میں دھت مسلح کار سواروں کا تشدد، چار افراد زخمی

September 18, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر) تھانہ نیو ملتان کے علاقے میں نشے میں دھت مسلح کار سوار افراد کے تشدد سے غلام فرہد، قیصر ، رانا اشتیاق اور دیگر افراد زخمی ہوگئے۔ جنہیں نشتر ہسپتال منتقل کیا ۔پولیس تھانہ نیو ملتان نے زخمیوں کے میڈیکل پر مقدمہ درج کرلیا تاہم ملزمان کو گرفتار نہ کیا گیا۔