بھلا کیا………

September 19, 2020

عوام ہی کو پلاتے ہیں لیکچر ناصح

انھی کو پند و نصائح تمام کرتے ہیں

گراں فروشی و رشوت، ڈکیتیاں، اغوا

یہ کارنامے بھلا کیا عوام کرتے ہیں؟