ناؤمی اوساکا فرنچ اوپن ٹینس سے دستبردار

September 19, 2020

پیرس (جنگ نیوز)یو ایس اوپن کی فاتح ناؤمی اوساکا ہیمسٹرنگ انجری کے باعث رواں سال ہونے والے فرنچ اوپن ٹینس میں حصہ نہیں لیں گی۔