جونیئر ہاکی کیمپ لاہور میں لگانے کا فیصلہ

September 19, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی جونیئر ہاکی کیمپ ایبٹ آباد کے بجائےلاہور میں25ستمبر سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔