مدینہ کالونی میں جھاڑیوں سے RPG-7 کے 4 راؤنڈز برآمد

September 20, 2020

مدینہ کالونی میں جھاڑیوں سے RPG-7 کے 4 راؤنڈز برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) رینجرز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کارروائی کر کے مدینہ کالونی میں کے ڈی اے الیکٹرک گرڈ اسٹیشن اور واٹر بورڈ سے متصل جھاڑیوں سے RPG-7 کے 4 راؤندز بر آمد کر لیے جو شرپسند عناصر کی جانب سے شہر میں دہشتگردی کے لیے استعمال کیے جانے تھے۔