حنیف نورانی کیلئے دعائے صحت کی اپیل

September 20, 2020

کراچی(پ ر)انجمن عاشقان مدینہ کے چیئرمین سید شرافت حسین ، محمد فاروق نورانی ،عبدالرزاق سانگانی،جے یو پی نیو کراچی کے صدر محمد علی قریشی ، محمدنقی دہلوی، محمد نعیم نے محمد حنیف نورانی کے اچانک حادثے میںزخمی ہونے پران کی صحت یابی کیلئے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔