محمد حسین محنتی سےاظہارافسوس

September 20, 2020

کراچی (اسٹاف رپوٹر) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے ترجمان سردار عبد الرحیم نے جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی کے بہنوئی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے ورثاء سے تعزیت کی ہے۔