مختلف تنظیموں کا مطالبات کے حق میں احتجاج

September 20, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر) تحریک نسواں ، ویمنز ایکشن فورم، ویمن ڈیموکریٹک فرنٹ، ویمن لائرز ایسوسی ایشن ،ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان، انٹر یونیورسٹی فیمینسٹ یونین، پاکستان ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن ، پاکستان مائنارٹیز رائٹس کمیشن اور بلوچ ویمن فورم کے تحت کراچی پریس کلب کےباہر مطالبات کے حق میں احتجاج کیا گیا، اس موقع پر مظاہرین سے شیما کرمانی ، نزہت شیریں ، بندیا رانا و دیگر نے اپنے خطاب میں سانحہ موٹر وے کے ملزموں کی جلد گرفتاری اور سخت سزاؤں کا مطالبہ کیا۔