کراچی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان

September 20, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن نے سابق قومی ہاکی کپتان حنیف خان کی سر براہی میں سلیکشن کمیٹی قائم کردی ہے جوتمام ایونٹ کے لئے مردوں اور خواتین کی ٹیموں کا انتخاب کرے گی۔