ناصر جالب کے انتقال پر منظور رضی کی تعزیت

September 22, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ریلوے ورکرز یونین کے چئیرمین منظور احمد رضی اور مختلف شخصیات نے معروف عوامی شاعرحبیب جالب کے فرزند ناصر جالب کے انتقال پر رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کی ہے، ایک بیان میں منظور احمد رضی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا ءفرمائے۔