گیس سلنڈر پھٹنے سے میاں بیوی زخمی

September 23, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان چوک کے قریب واقع فلیٹ میں گیس سلینڈر پھٹنے سے میاں بیوی زخمی ہوگئے، زخمیوں کو سول اسپتال برنس سینٹرمنتقل کیا گیا ۔