جونیئر ہاکی ٹیم کا کیمپ شروع

September 23, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جونیئر ایشیاء کپ ہاکی کیلئے کھلاڑیوں کا فزیکل کیمپ ایبٹ آباد میں شروع ہوگیا۔کھلاڑیوں نے ہیڈ کوچ کو رپورٹ کی۔