لاہور(وقائع نگار خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ میں فراڈ کیس کی سماعت ہوئی ، ملزم کی درخواست ضمانت خارج ہونے پر مدعیہ سے تلخ کلامی مار کٹائی میں بدل گئی ۔