کورونا، نوبیل انعام کی روایتی تقریب منسوخ

September 23, 2020


کورونا کے باعث اس سال سوئیڈن میں ہونےوالی نوبیل انعام کی روایتی تقریب منسوخ کر دی گئی۔

نوبیل انعامات کا اعلان پانچ سے بارہ اکتوبر تک کیا جائے گا جبکہ انعامات متعلقہ ملکوں تک پہنچائےجائیں گے۔

اس سے قبل نوبیل انعامات کی تقریب دوسری جنگ عظیم کی وجہ سے بھی منسوخ کی جا چکی ہے