پختون ثقافت مختلف ثقافتوں میں نمایاں حیثیت رکھتی ہے، خالد مقبول

September 24, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر) متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے پختو ن ثقافت کے عالمی دن کے مو قع پر کہا ہے کہ پاکستان مختلف ثقافتو ں کا مجمو عہ ہے اور پختون ثقافت اس میں نما یاں حیثیت رکھتی ہے پاکستان کے 4صوبو ں میں پختون آبا د ہیں اور وہ اپنی ثقافت کو برقرار رکھے ہو ئے ہیں آج انکے عالمی دن کے مو قع پر میں اور ایم کیو ایم پاکستان پختونو ں کو تہہ دل سے مبا رکبا د پیش کر تے ہیں اور پختو ن ثقافت پاکستان کی دیگر ثقافتو ں کے ساتھ مل کر ایک خوبصورت گل دستہ بنا ئے ہو ئے ہے پاکستان کا امن اور سلا متی اس وقت ممکن ہے کہ تمام ثقافتو ں کی حامل لسانی اکا ئیا ں اپنے حقوق کو حا صل کر یں اور تمام شہر ی بر ابر ی کی بنیا د پر زند گی بسر کر سکیں۔