کلفٹن، خاتون نے پھندا لگا کر خود کشی کرلی

September 24, 2020

‏کراچی(اسٹاف رپورٹر)کلفٹن بلاک 4 انڈس ریذیڈینسی میں خاتون نےگلے میں پھندا لگاکرخودکشی کرلی۔جس کی لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی۔جہاں اس کی شناخت35 سالہ مدیحہ زوجہ منظور کے نام سے ہوئی ہے۔