پی ایچ اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کااجلاس،فیصلوں پرعملدرآمد کی منظوری

September 25, 2020

لاہور(خصوصی رپورٹر)پی ایچ اے ہیڈکواٹر جیلانی پارک میں بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس ہوا ۔اجلاس میں گذشتہ بورڈ آف ڈائریکٹر کے اجلاس میں ممبران کی جانب سے متفقہ کیے گئے فیصلوں پر عمل درآمد کی منظوری لی گئی ۔