آن لائن جمناسٹک ورکشاپ کا آغاز

September 26, 2020

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان جمناسٹک فیڈریشن کے زیر اہتمام تین روز ہ پہلی آن لائن جمناسٹک کوچنگ ورکشاپ جمعےسے ملک بھرمیں شروع ہوگئی۔