کیفیت……

September 26, 2020

ہر اعتبار سے یہ سرزمیں ہے مالا مال

ہری بھری ہیں سبھی کھیتیاں سُنہری ہیں

مگر ہماری ہے کیا کیفیت، یہ مت پُوچھو

ہم اِس امیر وطن کے غریب شہری ہیں