مریم نواز کی نیب پیشی ، پولیس رویے کیخلاف ن لیگ نے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی

September 26, 2020

لاہور (خصوصی نمائندہ) مریم نواز کی نیب آفس میں پیشی کے معاملہ پرمسلم لیگ ن کے 24ارکان پنجاب اسمبلی نے پولیس کے رویے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کرادی۔