پولیو مہم میں ایک دن کااضافہ

September 26, 2020

لاہور ( جنرل رپورٹر )انسداد پولیو پروگرام نے ضلع لاہوراور روالپنڈی میں پولیو مہم میں ایک دن کا اضافہ کرتے ہوئے اسے آج 26 ستمبر تک توسیع دے دی ہےمہم میں ایک دن اضافے کی درخواست ضلع لاہور اور روالپنڈی نے کی، جسے قبول کر لیا گیا ۔