جیل خانہ جات:13ملازمین کو محکمانہ سزائیں،متعدد کو نوٹس جاری

September 26, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈی آئی جی جیل خانہ جات ملتان و ڈی جی ڈویژن چوہدری محسن رفیق نے ملتان اور ڈی جی خان ڈویژن کے ملازمین کی اپیلوں کی سماعت کی اور متعدد ملازمین کو شوکاز نوٹس جاری کئے۔اس موقع پر 13ملازمین کو معمولی سزائیں دی گئی لاوہ ازیں ڈی آئی جی جیل خانہ جات نے ڈسٹرکٹ جیل مظفر گڑھ کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے تمام بیرکس ، پی سی او ، شکایات خانوں کا بھی دورہ کیا۔