پولیس اہلکار کا قتل، عمر قید کی سزا کالعدم قرار

September 27, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے لیاری میں پولیس مقابلے کے دوران پولیس اہلکار کے قتل کیس میں دو ملزمان کی سزا کے خلاف اپیل منظور کرتے ہوئے نعمان عرف نان اور کامران عرف بابا کی سزا کالعدم قرار دے دی۔