پرہیز……

September 27, 2020

کوئی، جاری محاذ آرائی میں کاش

حکومت اور اپوزیشن کو سمجھائے

کرو اُس موڑ تک جانے سے پرہیز

جہاں سے واپسی ممکن نہ ہو پائے