سٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ کمیٹی کااجلاس

September 27, 2020

لاہور(خصوصی رپورٹر) کابینہ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں مختلف محکموں کی جانب سے 19سے زائد سفارشات پیش کی گئیں۔