اے این پی کی صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس ، مختلف امور پر غور ہوا

September 27, 2020

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس اے این پی کے صوبائی صدر وصوبائی پارلیمانی لیڈراصغر خان اچکزئی کی صدارت میں کوئٹہ منعقد ہواجس میں مختلف امور پر بحث اور غور و خوض ہوااجلاس رات گئے تک جاری رہا