کلفٹن، پاگل کتے کے کاٹنے سے بچوں سمیت 5 افراد زخمی

September 28, 2020

‏کراچی (اسٹاف رپورٹر)کلفٹن تین تلوار کے قریب پاگل کتے کے کاٹنے سے 3 بچوں سمیت پانچ 5 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا، زخمیوں میں 35 سالہ نواز خان، 60 سالہ چمن لال، 70 سالہ راجیش، 7 سالہ ثمر اور 9 سالہ کرن شامل ہیں۔