ملیر، نوجوان ندی میں ڈوب کر جاں بحق

September 28, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملیر جام کھنڈو ندی میں ایک نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گیا، جس کی لاش اسپتال منتقل کی گئی، جہاں اس کی شناخت 18سالہ داؤد ولد ابراہیم کے نام سے ہوئی ہے۔