بیلاروس میں مزید بدامنی اپوزیشن کی احتجاجی ریلیاں

September 28, 2020

منسک (جنگ نیوز )بیلاروس میں اپوزیشن جماعتوں سے وابستہ کارکنوں کی جانب سے احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں ۔ صدر الیکزنڈر لوکاشینکو کی متنازعہ حلف برداری کے رد عمل میں احتجاج کیا گیا۔