میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری آزادی صحافت اورانسانی کی خلاف ورزی ہے، محمد علی درانی

September 28, 2020

میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری آزادی صحافت اورانسانی کی خلاف ورزی ہے، محمد علی درانی

لاہور(نمائندہ جنگ)مسلم لیگ فنکشنل کےمرکزی جنرل سیکریٹری محمد علی درانی نےکہا کہ ایڈیٹر انچیف جنگ جیومیرشکیل الرحمٰن کی طویل عرصے سےگرفتاری آزادی صحافت کےخلاف اقدام اورانسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔گزشتہ روز پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا سینئرسٹیزن ہونے کے ناطے بھی میرشکیل الرحمٰن سے زیادتی ہورہی ہے،اس کا تدارک کرتے ہوئےانہیں رہا کردینا ہئے۔