اسرائیل ایک مغربی وائرس ہے، برطانوی پروفیسر

September 28, 2020

یروشلم(جنگ نیوز) برطانیہ میں یونی ورسٹی کے مباحثے میں تقریر کرتے ہوئے ایک برطانوی پروفیسر نے قرار دیا کہ اسرائیل ایک مغربی وائرس ہے، لندن یونی ورسٹی اسکول آف اوریینٹل اینڈ افریکن اسٹڈیز کے تحت ہیومن ر ائٹس کمیشن کے پروگرام میں پروفیسرکا کہنا تھا کہ اسرائیل ہولوکاسٹ جیسی گھناؤنی حرکت کرتا رہا ہے،ہیومن رائٹس کمیشن کو ماضی میں اسرائیل کی طرف سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔