ژوب : ڈی آئی خان شاہراہ پر ٹریفک حادثہ، نوجوان جاں بحق

September 28, 2020

ژوب ( نامہ نگار ) ڈی آئی قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ نوجوان جاں بحق ہو گیا ہسپتال ذرائع کے مطابق ڈی آئی خان قومی شاہراہ پر مزدا ٹرک کی ٹکر سے نوجوان محمد قسیم ساکن کوئٹہ جاں بحق ہو گیا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مزدا ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔