کوئٹہ سمیت بیشترعلاقوں میں آج موسم خشک رہے گا

September 28, 2020

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ میںاتوار کو موسم گرم اور خشک گرم رہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت30، بارکھان 34، دالبندین35، گوادر33،قلات26، خضدار 32،سبی 40، تربت 41، ژوب 32 اور زیارت میں 23ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیاآج پیر کوبلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے ۔